زبان پیک: اردو
تخلیق کار: ھدیٰ سرفراز، مرکز تحقیقات اردو
لائسنس: GPL

اردو زبان پیک کے لیے تنصیب گائیڈ

1) اس صفحے پر "Psi translation - Lang" پر کلک کر کے زبان پیک ڈاؤن لوڈ کیجیے۔

2) مسل کو اپنیے عملی نظام کے حساب سے کسی مناسب ڈائریکٹری میں ڈالیں:

GNU/Linux ۔ psi_ur_pk.qm کو HOME/.psi/$ میں نقل کیجیے

Mac OS X ۔ psi_ur_pk.qm کو /Applications/Psi.app/Contents/Resources میں نقل کیجیے

ایسا کرنے کے لیے ایپلیکیشن پوشے میں Psi پر دایاں کلک کریں، پھر Show Package Contents پر کلک کریں۔ پہلے Contents پوشے میں جائیں، پھر Resources میں، اور یہاں اپنی psi_ur_pk.qm رکھ دیں۔



Windows 95/98/Me ۔ psi_ur_pk.qm کو C:\Program Files\Psi\psidata میں نقل کیجیے (اگر آپ نے Psi کہیں اور نتصیب کیا ہے تو راہ تبدیل کر لیجیے)۔

Windows 2000/XP ۔ اس کے دو طریقے ہیں:

Windows Vista ۔ اس کے بھی دو طریقے ہیں: